اہل زبان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کوئی زبان جن کی مادری بولی ہو، جنہوں نے ماں وغیرہ کی گود میں کوئی زبان سیکھی ہو، جن کی بول چال سند ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - کوئی زبان جن کی مادری بولی ہو، جنہوں نے ماں وغیرہ کی گود میں کوئی زبان سیکھی ہو، جن کی بول چال سند ہو۔ Eloquent